Arabic (Original)
اذا أتي أحدكم أهله فليستتر فانه اذا لم يستتر استحيت الملائكة و خرجت و حضر الشيطان فاذا كان بينهما ولد للشيطان فيه شريك
English Translation
When any of you approaches his wife, let him cover himself, for if he does not, the angels will be shy and leave, and Shaytan will attend. Then if a child is destined between them, Shaytan will have a share in it.
Urdu Translation
”جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس (ہم بستری کے لیے) آئے تو پردہ ڈال لے، کیونکہ اگر وہ پردہ نہیں ڈالے گا تو فرشتے حیاء سے باہر نکل جائیں گے اور شیطان حاضر ہو جائے گا، پھر اگر ان کے لیے بچہ (مقدر) ہوا تو شیطان اس میں شریک ہو گا۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1368]
