Arabic (Original)
الزاني بحليلة جاره لا ينظر الله اليه يوم القيامة ولا يزكيه ويقول له: ادخل النار مع الداخلين
English Translation
"Allah will not look with mercy at the one who committed adultery with his neighbor's wife on the Day of Resurrection, nor will He purify him, and He will say to him: 'Enter the Fire with those who enter it.'"
Urdu Translation
”اللہ تعالیٰ روز قیامت اپنے پڑوسی کی بیوی سے بدکاری کرنے والے کی طرف نظر رحمت نہیں فرمائیں گے اور نہ ہی اس کا تزکیہ کریں گے اور اس سے کہیں گے جہنم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ تم بھی داخل ہو جاؤ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1144]
