Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهِ عَنْهُ، قَالَ : تَرَاءَى النَّاسُ الْهِلَالَ، فَأَخْبَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنِّي رَأَيْتُهُ، " فَصَامَوَأَمَرَ النَّاسَ بِالصِّيَامِ "
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated: People were looking for the new moon, and I informed the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) that I had seen it. So he fasted and commanded the people to fast.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: لوگ نئے چاند کی تلاش میں تھے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا کہ میں نے چاند دیکھا ہے۔ تو آپ نے روزہ رکھا اور لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دیا۔
