Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجُوَيْرِيَةِ الْجَرْمِيُّ ، أَنَّ مَعْنَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَهُ، قَالَ : بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي وَجَدِّي، وَخَطَبَ عَلَيَّ فَأَنْكَحَنِي، وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ، وَكَانَ أَبِي يَزِيدُ أَخْرَجَ دَنَانِيرَ يَتَصَدَّقُ بِهَا فَوَضَعَهَا عِنْدَ رَجُلٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَجِئْتُ فَأَخَذْتُهَا، فَأَتَيْتُهُ بِهَا، فَقَالَ : وَاللَّهِ مَا إِيَّاكَ أَرَدْتُ بِهَا، فَخَاصَمْتُهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ :" لَكَ مَا نَوَيْتَ يَا يَزِيدُ، وَلَكَ يَا مَعْنُ مَا أَخَذْتَ "
English Translation
Hadrat Ma'n bin Yazid (may Allah be well pleased with him) narrated: I gave the pledge of allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), I, my father, and my grandfather. He arranged my marriage and settled a dispute for me. My father Yazid had set aside some dinars for charity and placed them with a man in the mosque. I came and took them, and brought them to him. He said: "By Allah, I did not intend them for you!" So I took the dispute to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he stated: "You shall have what you intended, O Yazid, and you, O Ma'n, shall have what you took."
Urdu Translation
حضرت معن بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے، میرے والد نے اور میرے دادا نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی۔ آپ نے میرا رشتہ کرایا اور میرا مقدمہ فیصل کیا۔ میرے والد یزید نے کچھ دینار صدقے کے لیے نکالے اور مسجد میں ایک شخص کے پاس رکھ دیے۔ میں آیا اور وہ لے لیے، پھر ان کے پاس لے کر آیا۔ انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! میرا ارادہ تمہیں دینے کا نہیں تھا! تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس مقدمہ لے گیا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "اے یزید! تمہارے لیے وہی ہے جو تم نے نیت کی، اور اے معن! تمہارے لیے وہی ہے جو تم نے لے لیا۔"
