Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : ابْنُ عُيَيْنَةَ : أُرَاهُ عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا مُوسَى وَهُوَ يَقْرَأُ، فَقَالَ : " لَقَدْأُوتِيَ هَذَا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ "
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aishah (may Allah be well pleased with her) narrated: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) heard Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reciting and stated: 'This man has been given (a voice) from the melodious voices of the family of Dawud (David).'
Urdu Translation
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے بیان کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو تلاوت کرتے سنا تو ارشاد فرمایا: 'اس شخص کو آلِ داؤد کی خوش الحان آوازوں میں سے ایک آواز عطا کی گئی ہے۔'
