Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَسْجُدُ فِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ ، فَقِيلَ لَهُ : تَسْجُدُ فِي سُورَةٍ مَا يُسْجَدُ فِيهَا؟ فَقَالَ : " إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا "
English Translation
Abu Salamah narrated: I saw Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) prostrate in Surah al-Inshiqaq (When the sky splits apart). It was said to him: You prostrate in a surah in which prostration is not performed? He replied: I saw the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) prostrating in it.
Urdu Translation
ابو سلمہ نے بیان کیا: میں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو سورۃ الانشقاق (اذا السماء انشقت) میں سجدہ کرتے دیکھا۔ ان سے کہا گیا: آپ ایسی سورت میں سجدہ کر رہے ہیں جس میں سجدہ نہیں کیا جاتا؟ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے دیکھا ہے۔
