Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ أَنْبَأَنِي، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ أَبِي لَيْلَى يَقُولُ : مَا أَخْبَرَنَا أَحَدٌ أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى غَيْرُ أُمِّ هَانِئٍ ، فَإِنَّهَا ذَكَرَتْ أَنَّهُ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ" اغْتَسَلَ فِي بَيْتِهَا، ثُمَّ صَلَّى ثَمَانَ رَكَعَاتٍ، قَالَتْ : وَلَمْ أَرَهُ صَلَّى صَلَاةً أَخَفَّ مِنْهَا، غَيْرَ أَنَّهُ يُتِمُّ الرُّكُوعَ وَالسُّجُودَ "
English Translation
Ibn Abi Layla narrated: No one told us that he saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) pray the Duha prayer except Umm Hani (may Allah be well pleased with her), for she mentioned that the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) entered her house on the Day of the Conquest of Makkah and prayed eight rak'ahs.
Urdu Translation
ابن ابی لیلیٰ نے بیان کیا: کسی نے ہمیں نہیں بتایا کہ اس نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے دیکھا سوائے ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے، انہوں نے بتایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے دن ان کے گھر میں تشریف لائے اور آٹھ رکعتیں پڑھیں۔
