Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبِي ، قَالَ : سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، قَالَ :" ثَلَاثُ سَاعَاتٍ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَانَا أَنْ نُصَلِّيَ فِيهِنَّ، أَوْ أَنْ نَقْبُرَ فِيهِنَّ مَوْتَانَا : حِينَ تَطْلُعُ الشَّمْسُ بَازِغَةً حَتَّى تَرْتَفِعَ، وَحِينَ يَقُومُ قَائِمُ الظَّهِيرَةِ حَتَّى تَمِيلَ الشَّمْسُ، وَحِينَ تَضَيَّفُ الشَّمْسُ لِلْغُرُوبِ حَتَّى تَغْرُبَ "
English Translation
Hadrat Uqbah ibn Amir (may Allah be well pleased with him) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) forbade us from praying or burying our dead at three times: when the sun rises until it is fully up, at exactly midday until it passes the meridian, and when the sun begins to set until it fully sets."
Urdu Translation
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں تین اوقات میں نماز پڑھنے اور اپنے مردوں کو دفنانے سے منع فرماتے تھے: جب سورج طلوع ہو رہا ہو یہاں تک کہ بلند ہو جائے، ٹھیک دوپہر جب تک سورج نہ ڈھلے، اور جب سورج غروب ہونے لگے یہاں تک کہ غروب ہو جائے۔"
