Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ ، عَنْ أَبِي جَمْرَةَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ صَلَّى الْبَرْدَيْنِ، دَخَلَ الْجَنَّةَ ". قِيلَ لِأَبِي مُحَمَّدٍ : مَا الْبَرْدَيْنِ؟ قَالَ : الْغَدَاةُ وَالْعَصْرُ
English Translation
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever prays the two cool prayers will enter Paradise.' Abu Muhammad was asked: 'What are the two cool prayers?' He said: 'Fajr and Asr.'
Urdu Translation
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے دو ٹھنڈی نمازیں پڑھیں وہ جنت میں داخل ہوگا۔" ابو محمد سے پوچھا گیا: دو ٹھنڈی نمازیں کون سی ہیں؟ فرمایا: فجر اور عصر۔
