Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لَا تَزَالُ الْمَلَائِكَةُ تُصَلِّي عَلَى الْعَبْدِ مَا دَامَ فِي مُصَلَّاهُ الَّذِي يُصَلِّي فِيهِ، مَا لَمْ يَقُمْ أَوْ يُحْدِثْ، تَقُولُ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ، اللَّهُمَّ ارْحَمْهُ "
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The angels continue to send blessings upon the servant as long as he remains in his place of prayer where he prayed, as long as he does not leave or break his ablution, saying: O Allah, forgive him. O Allah, have mercy on him.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "فرشتے بندے پر برابر درود بھیجتے رہتے ہیں جب تک وہ اپنی نماز کی جگہ پر ہے جہاں اس نے نماز پڑھی، جب تک وہ وہاں سے نہ اٹھے یا اس کا وضو نہ ٹوٹے۔ وہ کہتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اے اللہ! اس پر رحم فرما۔"
