Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، أَنَّ عُثْمَانَ لَمَّا أَرَادَ أَنْ يَبْنِيَ الْمَسْجِدَ كَرِهَ النَّاسُ ذَلِكَ، فَقَالَ عُثْمَانُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا، بَنَى اللَّهُ لَهُ فِي الْجَنَّةِ مِثْلَهُ "
English Translation
Hadrat 'Uthman (may Allah be well pleased with him) narrated: When he wanted to rebuild the mosque, the people disliked that. So Hadrat 'Uthman (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: 'Whoever builds a mosque for Allah, Allah will build for him the like of it in Paradise.'
Urdu Translation
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: جب انہوں نے مسجد کی تعمیر کا ارادہ کیا تو لوگوں نے اسے ناپسند کیا۔ تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا ہے: 'جس نے اللہ کے لیے مسجد بنائی، اللہ اس کے لیے جنت میں ایسی ہی بنائے گا۔'
