Arabic (Original)
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِياللَّيْثُ، حَدَّثَنِييُونُسُ، عَنْابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: حَدَّثَنِيأَبُو سَلَمَةَأَيْضًا: أَنَّعُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِكَانَ إِذَا رَأَى أَبَا مُوسَى، قَالَ:"ذَكِّرْنَا رَبَّنَا يَا أَبَا مُوسَى، فَيَقْرَأُ عِنْدَهُ".
English Translation
Abu Salamah also reported that Umar ibn al-Khattab, whenever he saw Abu Musa, would say: "Remind us of our Lord, O Abu Musa," and he would recite the Quran for him.
Urdu Translation
ابوسلمہ نے ہی بیان کیا کہ سیدنا عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ جب بھی سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کو دیکھتے تو فرماتے تھے: اے ابوموسیٰ! ہمارے رب کی یاد تازہ کراؤ، چنانچہ وہ ان کے پاس قرآن کی تلاوت کرتے۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3525]
