Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَاوُهَيْبٌ، عَنْيُونُسَ، عَنْالْحَسَنِ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"مَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَةَ آيَةٍ، لَمْ يُحَاجَّهُ الْقُرْآنُ تِلْكَ اللَّيْلَةَ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ مِائَتَيْ آيَةٍ، كُتِبَ لَهُ قُنُوتُ لَيْلَةٍ، وَمَنْ قَرَأَ فِي لَيْلَةٍ خَمْسَ مِائَةِ آيَةٍ إِلَى الْأَلْفِ، أَصْبَحَ وَلَهُ قِنْطَارٌ فِي الْآخِرَةِ"، قَالُوا: وَمَا الْقِنْطَارُ؟ قَالَ: اثْنَا عَشَرَ أَلْفًا".
English Translation
Abu Hurayrah said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) used to present the Quran to Jibril every year once. But in the year in which he passed away, he presented it twice. And he used to make i'tikaf (spiritual retreat) for ten days every year, but in the year he passed away, he made i'tikaf for twenty days."
Urdu Translation
حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ اللہ کے نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو آدمی رات میں سو آیات پڑھے اس رات کو قرآن کریم اس کے خلاف جھگڑا نہیں کرے گا، اور جس نے رات میں دو سو آیات پڑھیں اس کے لئے رات بھر کی دعا و ذکر لکھا گیا، اور جس نے پانچ سو سے ہزار تک آیات پڑھیں تو آخرت میں اس کے لئے ایک قنطار ہو گا“، لوگوں نے پوچھا: قنطار کیا ہے؟ کہا:”بارہ ہزار (نیکیاں)۔“[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3491]
