Arabic (Original)
حَدَّثَنَاأَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَازُهَيْرٌ، عَنْأَبِي إِسْحَاق، عَنْفَرْوَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، عَنْأَبِيهِ: أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:"مَجِيءٌ مَا جَاءَ بِكَ"، قَالَ: جِئْتُ لِتُعَلِّمَنِي شَيْئًا أَقُولُهُ عِنْدَ مَنَامِي، قَالَ:"فَإِذَا أَخَذْتَ مَضْجَعَكَ، فَاقْرَأْ: قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ، ثُمَّ نَمْ عَلَى خَاتِمَتِهَا، فَإِنَّهَا بَرَاءَةٌ مِنْ الشِّرْكِ".
English Translation
Abdullah ibn Mas'ud said: "Let one of you not say: 'I forgot such and such a verse.' Rather, he was made to forget. Review the Quran regularly, for it escapes from the hearts of men faster than camels escape from their hobbles."
Urdu Translation
فروہ بن نوفل نے اپنے والد (سیدنا نوفل رضی اللہ عنہ) سے روایت کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (ان سے) فرمایا: کیا چیز تم کو (میرے پاس) لے کر آئی؟ عرض کیا: میں اس لئے حاضر ہوا کہ آپ مجھ کو کوئی ایسی چیز یاد کرا دیں جو میں سوتے وقت پڑھ لیا کروں، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم بستر پر لیٹ جاؤ تو«﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾»پڑھ لو اور اس کے اختتام پر سو جاؤ کیونکہ یہ سورت شرک سے براءت ہے۔“(یعنی شرک سے بری کرنے والی ہے)۔[سنن دارمي/من كتاب فضائل القرآن /حدیث: 3459]
