Arabic (Original)
حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، حَدَّثَنَاحَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْعَاصِمٍ، عَنْأَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ قَالَ:"إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ سَنَامًا، وَإِنَّ سَنَامَ الْقُرْآنِ سُورَةُ الْبَقَرَةِ، وَإِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ لُبَابًا، وَإِنَّ لُبَابَ الْقُرْآنِ الْمُفَصَّلُ""قَالَ أَبُو مُحَمَّد: اللُّبَابُ: الْخَالِصُ.
English Translation
Abdullah said: "Everything has a hump (peak), and the hump of the Quran is Surah al-Baqarah. And everything has a core (essence), and the core of the Quran is al-Mufassal (the detailed surahs)." Abu Muhammad said: al-Lubab means the pure essence.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہر چیز کی ایک چوٹی ہوتی ہے اور قرآن کی چوٹی سورۃ البقرہ ہے، اور ہر چیز کا ایک لُب ہوتا ہے اور قرآن کا لُب مفصل سورتیں ہیں۔ ابو محمد نے کہا: لُباب کے معنی خالص کے ہیں۔
