Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّهُ، قَالَ :" إِذَا حُدِّثْتُمْ بِالْحَدِيثِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَظُنُّوا بِهِ الَّذِي هُوَ أَهْيَأُ، وَالَّذِي هُوَ أَهْدَى، وَالَّذِي هُوَ أَتْقَى "
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) stated: "When you are told a hadith from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), think of it in the best possible manner, the most guided manner, and the most pious manner."
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "جب تمہیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے کوئی حدیث سنائی جائے تو اس کے بارے میں وہ گمان رکھو جو سب سے بہتر ہو، سب سے زیادہ ہدایت والا ہو اور سب سے زیادہ تقویٰ والا ہو۔"
