Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاق ، عَنْ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ :" مَا أَدْرِي أَيُّ النِّعْمَتَيْنِ عَلَيَّ أَعْظَمُ : أَنْ هَدَانِي لِلْإِسْلَامِ، أَوْ عَافَانِي مِنْ هَذِهِ الْأَهْوَاءِ "
English Translation
Mujahid stated: "I do not know which of the two blessings upon me is greater: that He guided me to Islam, or that He saved me from these deviant desires."
Urdu Translation
مجاہد نے فرمایا: مجھے نہیں معلوم کہ مجھ پر دو نعمتوں میں سے کون سی بڑی ہے: یہ کہ اللہ نے مجھے اسلام کی ہدایت دی، یا یہ کہ مجھے ان اہواء (بدعات) سے بچایا۔
