Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُبَيْدٍ ، قَالَ : مَرَّ بِنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، فَقُلْنَا حَدِّثْنَا بِبَعْضِ مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، فَقَالَ :" وَأَتَحَلَّلُ "
English Translation
Hadrat Abd al-Malik ibn Ubayd (may Allah have mercy upon him) said: Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) passed by us and we said: 'Narrate to us some of what you heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).' He said: 'And I seek your pardon (if I make any mistake).'
Urdu Translation
حضرت عبدالملک بن عبید رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کیا: حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس سے گزرے تو ہم نے کہا: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہوئی کچھ باتیں سنائیں۔ فرمایا: اور میں (غلطی ہو تو) معافی چاہتا ہوں۔
