Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ إِسْحَاق ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ كَعْبٍ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَلَى الْمِنْبَرِ : " يَا أَيُّهَا النَّاسُ،إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَدِيثِ عَنِّي، فَمَنْ قَالَ عَلَيَّ، فَلَا يَقُلْ إِلَّا حَقًّا أَوْ إِلَّا صِدْقًا، وَمَنْ قَالَ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ، فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ "
English Translation
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) said: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say from the pulpit: 'O people, beware of narrating excessively from me. Whoever says something about me, let him say nothing but the truth. And whoever attributes to me what I did not say, let him prepare his seat in the Fire.'
Urdu Translation
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر ارشاد فرماتے سنا: اے لوگو! مجھ سے زیادہ حدیثیں بیان کرنے سے بچو۔ جو مجھ سے بات نقل کرے وہ سچ کے سوا نہ کہے۔ اور جو میری طرف وہ بات منسوب کرے جو میں نے نہیں کہی، وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لے۔
