Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ بَهْدَلَةَ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا خَطًّا، ثُمَّ قَالَ :" هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ "، ثُمَّ خَطَّ خُطُوطًا عَنْ يَمِينِهِ، وَعَنْ شِمَالِهِ، ثُمَّ قَالَ : " هَذِهِ سُبُلٌ عَلَى كُلِّ سَبِيلٍ مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ، ثُمَّ تَلَا : # وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِكُمْ عَنْ سَبِيلِهِ سورة الأنعام آية 153 # "
English Translation
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drew a line for us one day and then stated: 'This is the path of Allah.' Then he drew lines to its right and left and stated: 'These are other paths; upon each of them is a devil calling to it.' Then he recited: 'And indeed this is My straight path, so follow it, and do not follow other paths, lest they divert you from His path.'
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن ہمارے لیے ایک لکیر کھینچی پھر ارشاد فرمایا: یہ اللہ کا راستہ ہے۔ پھر اس کے دائیں اور بائیں لکیریں کھینچیں اور ارشاد فرمایا: یہ دوسرے راستے ہیں، ان میں سے ہر راستے پر ایک شیطان ہے جو اس کی طرف بلاتا ہے۔ پھر تلاوت فرمائی: «وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ» (اور بےشک یہ میرا سیدھا راستہ ہے پس اس کی پیروی کرو اور دوسرے راستوں کی پیروی نہ کرو)۔
