Arabic (Original)
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سَعِيدٍ ، أَنَّ عُمَرَ ، قَالَ :" أَيُّمَا حُرٍّ تَزَوَّجَ أَمَةً، فَقَدْ أَرَقَّ نِصْفَهُ، وَأَيُّمَا عَبْدٍ تَزَوَّجَ حُرَّةً، فَقَدْ أَعْتَقَ نِصْفَهُ، قَالَ أَبُو مُحَمَّد : يَعْنِي الْوَلَدَ
English Translation
Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) stated: "Whichever free man marries a slave woman, he has enslaved half of himself. And whichever slave marries a free woman, he has freed half of himself." Abu Muhammad (the compiler) said: He means the child.
Urdu Translation
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: "جس آزاد مرد نے لونڈی سے نکاح کیا اس نے اپنا آدھا حصہ غلام کر لیا۔ اور جس غلام نے آزاد عورت سے نکاح کیا اس نے اپنا آدھا حصہ آزاد کر لیا۔" ابومحمد (مصنف) کہتے ہیں: یعنی بچے کے بارے میں۔
