Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ سَعْدَانَ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِي مُجَاهِدٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُدِلَّةَ : أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ : الْجَنَّةُ مَا بِنَاؤُهَا؟، قَالَ :" لَبِنَةٌ مِنْ ذَهَبٍ وَلَبِنَةٌ مِنْ فِضَّةٍ، مِلَاطُهَا الْمِسْكُ الْأَذْفَرُ، وَحَصْبَاؤُهَا الْيَاقُوتُ وَاللُّؤْلُؤُ، وَتُرَابُهَا الزَّعْفَرَانُ، مَنْ يَدْخُلْهَا يَخْلُدْ فِيهَا يَنْعَمُ لَا يَبْؤُسُ، لَا يَفْنَى شَبَابُهُمْ، وَلَا تَبْلَى ثِيَابُهُمْ "
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: We submitted: O Messenger of Allah, what is the structure of Paradise? He stated: "A brick of gold and a brick of silver, its mortar is fragrant musk, its pebbles are rubies and pearls, and its soil is saffron. Whoever enters it will dwell therein in bliss and never face misery; their youth will never fade and their garments will never wear out."
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے عرض کیا: یا رسول اللہ! جنت کی تعمیر کیسی ہے؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ایک اینٹ سونے کی اور ایک اینٹ چاندی کی، اس کا گارا خوشبودار مشک ہے، اس کے کنکر یاقوت اور موتی ہیں، اور اس کی مٹی زعفران ہے۔ جو اس میں داخل ہو گا ہمیشہ نعمتوں میں رہے گا، کبھی تکلیف نہ پائے گا، نہ ان کی جوانی فنا ہو گی اور نہ ان کے کپڑے بوسیدہ ہوں گے۔"
