Arabic (Original)
حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ نَافِعٍ ، أَخْبَرَنِي شُعَيْبٌ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ :" لَا يَتَمَنَّى أَحَدُكُمْ الْمَوْتَ : إِمَّا مُحْسِنًا، فَلَعَلَّهُ أَنْ يَزْدَادَ، إِحْسَانًا، وَإِمَّا مُسِيئًا، فَلَعَلَّهُ أَنْ يَسْتَعْتِبَ "
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) state: 'None of you should wish for death. If he is a doer of good, then perhaps he may increase (in good deeds). And if he is a wrongdoer, then perhaps he may seek forgiveness.'
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'تم میں سے کوئی موت کی تمنا نہ کرے۔ اگر وہ نیک عمل والا ہے تو شاید وہ (نیکیوں میں) مزید اضافہ کرے۔ اور اگر وہ بدعمل ہے تو شاید وہ (اللہ سے) معافی مانگ لے۔'
