Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ : ابْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي مَرْحُومٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَنْ لَبِسَ ثَوْبًا، فَقَالَ : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِنِّي وَلَا قُوَّةٍ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ "
English Translation
Hadrat Mu'adh bin Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever wears a garment and says: All praise is for Allah who clothed me with this and provided it for me without any effort or strength on my part — his past sins will be forgiven.'
Urdu Translation
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جو شخص کپڑا پہنے اور کہے: الحمد للہ الذی کسانی ھذا ورزقنیہ من غیر حول منی ولا قوۃ (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھے یہ پہنایا اور بغیر میری طاقت اور قوت کے عطا فرمایا) — اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے۔'
