Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ هُوَ : ابْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ : حَدَّثَنِي إِيَاسُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ : حَدَّثَنِي أَبِي ، قَالَ : عَطَسَ رَجُلٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ :" يَرْحَمُكَ اللَّهُ ". ثُمَّ عَطَسَ أُخْرَى، فَقَالَ : " الرَّجُلُ مَزْكُومٌ "
English Translation
Hadrat Salamah (may Allah be well pleased with him) narrated: A man sneezed in the presence of the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he stated: 'May Allah have mercy on you (Yarhamukallah).' Then the man sneezed again, and the Prophet stated: 'The man has a cold.'
Urdu Translation
حضرت سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص کو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینک آئی۔ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'یرحمک اللہ (اللہ تم پر رحم فرمائے)۔' پھر اسے دوبارہ چھینک آئی تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'یہ شخص زکام زدہ ہے۔'
