Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، وَحَجَّاجٌ ، قَالَا : حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، قَالَ : حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِكٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا زُرْعَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" ثَلَاثَةٌ لَا يُكَلِّمُهُمْ اللَّهُ، وَلَا يَنْظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ "، فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ هُمْ خَابُوا وَخَسِرُوا؟ فَأَعَادَهَا، فَقُلْتُ : مَنْ هُمْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، فَقَالَ : " الْمُسْبِلُ، وَالْمَنَّانُ، وَالْمُنَفِّقُ سِلْعَتَهُ بِالْحَلِفِ كَاذِبًا "
English Translation
Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Three people — Allah will not speak to them, nor look at them on the Day of Resurrection, nor purify them, and they will have a painful punishment.' I said: 'O Messenger of Allah, who are they? They are ruined and lost!' He repeated it. I asked: 'Who are they, O Messenger of Allah?' He stated: 'The one who trails his garment (below the ankles out of pride), the one who reminds others of his favors, and the one who sells his merchandise by false oaths.'
Urdu Translation
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'تین لوگ ایسے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نہ ان سے کلام فرمائے گا، نہ قیامت کے دن ان کی طرف نظرِ رحمت فرمائے گا، نہ انہیں پاک کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔' میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون ہیں؟ وہ تو تباہ و برباد ہو گئے! آپ نے دوبارہ فرمایا۔ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! وہ کون ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: 'تکبر سے کپڑا لٹکانے والا، احسان جتانے والا، اور جھوٹی قسم کھا کر اپنا مال بیچنے والا۔'
