Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ : أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :" مَنْ قَتَلَ كَافِرًا، فَلَهُ سَلَبُهُ ". فَقَتَلَ أَبُو طَلْحَةَ يَوْمَئِذٍ عِشْرِينَ، وَأَخَذَ أَسْلَابَهُمْ
English Translation
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever kills a disbeliever, his spoils belong to him." Abu Talhah killed twenty that day and took their spoils.
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شخص کسی کافر کو قتل کرے تو اس کا مال غنیمت اسی کا ہے۔" ابو طلحہ نے اس دن بیس کو قتل کیا اور ان کا مال لیا۔
