Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ الْأَسْوَدِ : أَنَّ سُبَيْعَةَ وَضَعَتْ بَعْدَ وَفَاةِ زَوْجِهَا بِأَيَّامٍ فَتَشَوَّفَتْ، فَعَابَ أَبُو السَّنَابِلِ ، فَسَأَلَتْ أَوْ ذَكَرَتْ أَمْرَهَا لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَزَوَّجَ "
English Translation
It is narrated that Subay'ah gave birth a few days after her husband's death and adorned herself. Abu al-Sanabil disapproved. She asked or mentioned her matter to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he commanded her to marry.
Urdu Translation
روایت ہے کہ سبیعہ نے اپنے شوہر کی وفات کے چند دن بعد بچہ جنا اور سنگھار کیا۔ ابو السنابل نے اسے عیب لگایا۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا یا اپنا معاملہ ذکر کیا تو آپ نے اسے نکاح کرنے کا حکم دیا۔
