Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" مَا يَمْنَعُ أَحَدَكُمْ أَنْ يَقُولَ حِينَ يُجَامِعُ أَهْلَهُ : بِسْمِ اللَّهِ، اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ، وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا "، فَإِنْ قَضَى اللَّهُ وَلَدًا، لَمْ يَضُرَّهُ الشَّيْطَانُ
English Translation
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "What prevents any of you, when he comes to his wife, from saying: 'In the name of Allah. O Allah, keep Satan away from us and keep Satan away from what You grant us.' If Allah decrees a child from that union, Satan will never harm him."
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم میں سے کسی کو کیا مانع ہے کہ جب وہ اپنی بیوی کے پاس جائے تو کہے: بسم اللہ، اے اللہ! ہمیں شیطان سے بچا اور جو تو ہمیں عطا فرمائے اسے شیطان سے بچا۔ پس اگر اللہ تعالیٰ نے اس سے بچہ مقدر فرمایا تو شیطان اسے کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔"
