Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْخَطْمِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ فَيَعْدِلُ وَيَقُولُ :" اللَّهُمَّ هَذِهِ قِسْمَتِي فِيمَا أَمْلِكُ، فَلَا تَلُمْنِي فِيمَا تَمْلِكُ وَلَا أَمْلِكُ "
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to divide (his time among his wives) equally and would say: "O Allah, this is my division in what I have control over, so do not hold me accountable for what You control and I do not control (i.e., the heart's inclination)."
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (اپنی ازواج کے درمیان) تقسیم فرماتے اور عدل کرتے اور فرماتے: "اے اللہ! یہ میری تقسیم ہے اس میں جو میرے اختیار میں ہے، پس مجھے اس پر ملامت نہ فرما جو تیرے اختیار میں ہے اور میرے اختیار میں نہیں (یعنی دل کا میلان)۔"
