Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ هُوَ : ابْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ عَائِشَةَ كَمْ كَانَ صَدَاقُ أَزْوَاجِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ :" كَانَ صَدَاقُهُ لِأَزْوَاجِهِ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ أُوقِيَّةً، وَنَشًّا "، وَقَالَتْ : أَتَدْرِي مَا النَّشُّ؟. قَالَ : قُلْتُ : لَا، قَالَتْ : " نِصْفُ أُوقِيَّةٍ، فَهَذَا صَدَاقُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَزْوَاجِهِ "
English Translation
Hadrat Abu Salamah (may Allah be well pleased with him) narrated: I asked Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her): 'How much was the dowry of the wives of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)?' She replied: "His dowry for his wives was twelve uqiyahs (ounces of silver) and a nash." She asked: 'Do you know what a nash is?' He said: 'No.' She said: "Half an uqiyah. So this was the dowry of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) for his wives."
Urdu Translation
حضرت ابو سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کا مہر کتنا تھا؟ فرمایا: "آپ کا اپنی ازواج کا مہر بارہ اوقیہ (چاندی) اور ایک نش تھا۔" فرمایا: کیا تم جانتے ہو نش کیا ہے؟ عرض کیا: نہیں۔ فرمایا: "آدھا اوقیہ۔ پس یہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی ازواج کے لیے مہر تھا۔"
