Arabic (Original)
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ ، عَنْ أَبِي وَهْبٍ الْكَلَاعِيِّ ، عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ : " إِنَّأَوَّلَ مَا يُكْفَأُ قَالَ زَيْدٌ : يَعْنِي : فِي الْإِسْلَامَ كَمَا يُكْفَأُ الْإِنَاءُ يَعْنِي : الْخَمْرِ "، فَقِيلَ : كَيْفَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَقَدْ بَيَّنَ اللَّهُ فِيهَا مَا بَيَّنَ؟ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا فَيَسْتَحِلُّونَهَا "
English Translation
Hadrat Aisha (may Allah be well pleased with her) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'The first thing that will be overturned in Islam, as a vessel is overturned, is (the ruling regarding) wine.' It was asked: 'How is that, O Messenger of Allah, when Allah has made it clear?' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'They will call it by other names and consider it lawful.'
Urdu Translation
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'اسلام میں سب سے پہلے جو چیز الٹ دی جائے گی جیسے برتن الٹا جاتا ہے وہ شراب (کا حکم) ہے۔' عرض کیا گیا: یا رسول اللہ، یہ کیسے ہوگا جبکہ اللہ تعالیٰ نے اس بارے میں واضح بیان فرما دیا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'وہ اسے دوسرے ناموں سے پکاریں گے اور اسے حلال سمجھیں گے۔'
