Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ الْحَسَنِ فِي الْمَرْأَةِ تَرَى الدَّمَ أَيَّامَ طُهْرِهَا، قَالَ :" أَرَى أَنْ تَغْتَسِلَ وَتُصَلِّيَ "
English Translation
Al-Hasan said regarding a woman who sees blood during her days of purity: 'I think she should bathe and pray.'
Urdu Translation
حسن نے اس عورت کے بارے میں جو پاکی کے دنوں میں خون دیکھے فرمایا: میری رائے ہے کہ وہ غسل کرے اور نماز پڑھے۔
