Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ مَيْمُونَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي السَمْنٍ فَقَالَ :" أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا، وَكُلُوا ". أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ ، بِإِسْنَادِهِ
English Translation
Hadrat Maymunah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about a mouse that had fallen into clarified butter (ghee). He stated: 'Remove it along with what is around it, and eat (the rest).'
Urdu Translation
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے چوہیے کے بارے میں پوچھا گیا جو گھی میں گر گیا تھا۔ آپ نے ارشاد فرمایا: 'اسے اور اس کے اردگرد کا (گھی) نکال کر پھینک دو اور (باقی) کھا لو۔'
