Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تَرْعَى لِآلِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ غَنَمًا بِسَلْعٍ، فَخَافَتْ عَلَى شَاةٍ مِنْهَا أَنْ تَمُوتَ، فَأَخَذَتْ حَجَرًا فَذَبَحَتْهَا بِهِ، وَإِنَّ ذَلِكَ ذُكِرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" فَأَمَرَهُمْ بِأَكْلِهَا "
English Translation
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that a woman used to graze sheep for the family of Ka'b ibn Malik at Sal. She feared that one of the sheep was about to die, so she took a stone and slaughtered it. This was mentioned to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), and he commanded them to eat it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک عورت سلع کے مقام پر کعب بن مالک کے خاندان کی بکریاں چرایا کرتی تھی۔ اسے ایک بکری کے مرنے کا خوف ہوا تو اس نے پتھر لے کر اسے ذبح کیا۔ یہ بات رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے ذکر کی گئی تو آپ نے انہیں اسے کھانے کا حکم فرمایا۔
