Narrated byUmm Kurz
Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ حَبِيبَةَ بِنْتِ مَيْسَرَةَ بْنِ أَبِي خُثَيْمٍ ، عَنْ أُمِّ كُرْزٍ ، عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ، قَالَ فِي الْعَقِيقَةِ :" عَنْ الْغُلَامِ شَاتَانِ مُكَافِئَتَانِ، وَعَنْ الْجَارِيَةِ شَاةٌ "
English Translation
Hadrat Umm Kurz (may Allah be well pleased with her) narrated from the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated regarding the Aqiqah: 'For a boy, two equal sheep, and for a girl, one sheep.'
Urdu Translation
حضرت ام کرز رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے عقیقہ کے بارے میں ارشاد فرمایا: 'لڑکے کی طرف سے دو برابر بکریاں اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری۔'
