Arabic (Original)
أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، يَرْفَعُهُ قَالَ :" أَحَبُّ الصِّيَامِ إِلَى اللَّهِ G صِيَامُ دَاوُدَ ، كَانَ يَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا، وَأَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللَّهِ G صَلَاةُ دَاوُدَ ، كَانَ يُصَلِّي نِصْفًا، وَيَنَامُ ثُلُثًا، وَيُسَبِّحُ سُدُسًا ". قَالَ أَبُو مُحَمَّد : هَذَا اللَّفْظُ الْأَخِيرُ غَلَطٌ أَوْ خَطَأٌ، إِنَّمَا هُوَ أَنَّهُ كَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ وَيُصَلِّي ثُلُثَهُ، وَيُسَبِّحُ تَسْبِيحَةً
English Translation
Hadrat Abdullah bin Amr (may Allah be well pleased with him) narrated, raising it to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "The most beloved fasting to Allah is the fasting of Dawud (peace be upon him): he would fast one day and not fast the next. And the most beloved prayer to Allah is the prayer of Dawud: he would sleep half the night, pray a third of it, and then sleep a sixth of it."
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے مرفوعاً نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ ارشاد فرمایا: "اللہ کو سب سے محبوب روزہ داؤد علیہ السلام کا روزہ ہے: وہ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن نہ رکھتے۔ اور اللہ کو سب سے محبوب نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے: وہ آدھی رات سوتے، تہائی رات عبادت کرتے، اور پھر چھٹا حصہ سوتے۔"
