Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { اَلرِّبَا ثَلَاثَةٌ وَسَبْعُونَ بَابًا أَيْسَرُهَا مِثْلُ أَنْ يَنْكِحَ اَلرَّجُلُ أُمَّهُ, وَإِنَّ أَرْبَى اَلرِّبَا عِرْضُ اَلرَّجُلِ اَلْمُسْلِمِ } رَوَاهُ اِبْنُ مَاجَهْ مُخْتَصَراً, وَالْحَاكِمُ بِتَمَامِهِ وَصَحَّحَهُ 1 .1 - صحيح. روى ابن ماجه ( 2275 )، الجملة الأولى منه فقط. ورواه الحاكم ( 2 / 37 ) وقال: " صحيح على شرط الشيخين ". قلت: وهو حديث صحيح، وإن أنكره بعضهم كالبيهقي؛ إذ شواهده كثيرة، وتفصيل ذلك في " الأصل ".
English Translation
It is narrated by Hadrat ' Abdullah bin Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Usury has seventy-three categories, the least one in sin is as that of a man who marries (has sexual relations with) his mother, and the very essence of usury is the (violation of the) honor of a Muslim man." .
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سود کے تہتر دروازے (درجے) ہیں، ان میں سب سے ہلکا ایسے ہے جیسے آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے، اور سب سے بڑا سود مسلمان کی عزت پر حملہ ہے۔ اسے ابن ماجہ نے مختصراً اور حاکم نے مکمل روایت کیا ہے اور صحیح قرار دیا۔
