Arabic (Original)
وَعَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { مَنِ اِشْتَرَى طَعَاماً فَلَا يَبِعْهُ حَتَّى يَكْتَالَهُ } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1528 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat :Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If anyone buys a grain he must not sell it till he weighs it." .
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص غلہ خریدے وہ اسے ناپ تول کیے بغیر نہ بیچے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
