Arabic (Original)
وَعَنِ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: { نَهَى عُمَرُ عَنْ بَيْعِ أُمَّهَاتِ اَلْأَوْلَادِ فَقَالَ: لَا تُبَاعُ, وَلَا تُوهَبُ, وَلَا تُورَثُ, لِيَسْتَمْتِعْ بِهَا مَا بَدَا لَهُ، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ } رَوَاهُ مَالِكٌ, وَالْبَيْهَقِيُّ, وَقَالَ: رَفَعَهُ بَعْضُ اَلرُّوَاةِ, فَوَهِمَ 1 .1 - صحيح موقوفا. رواه مالك في " الموطأ " ( 2 / 776 / 6 )، والبيهقي في " الكبرى " ( 10 / 342 - 343 ). وقال البيهقي: " وغلط فيه بعض الرواة … فرفعه إلى النبي -صلى الله عليه وسلم-، وهو وهم لا يحل ذكره ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that 'Umar (may Allah be well pleased with him) forbade the sale of the slave-women who have given birth to children (of their owners). He said, "She is not to be sold, bestowed as a gift or inherited. He (the owner) enjoys her as long as he lives and when he dies, she becomes free." .
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اُمّہات الاولاد (وہ لونڈیاں جن کے مالکوں سے اولاد ہو) کی فروخت سے منع فرمایا اور کہا: نہ بیچی جائیں، نہ ہبہ کی جائیں، نہ وراثت میں دی جائیں۔ مالک جب تک چاہے ان سے فائدہ اٹھائے اور جب وہ فوت ہو تو وہ آزاد ہیں۔ اسے مالک اور بیہقی نے روایت کیا ہے۔ بیہقی نے کہا: بعض راویوں نے اسے مرفوع کیا ہے جو وہم ہے۔
