Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا; { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -كَانَ يَغْتَسِلُ بِفَضْلِ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهَا } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (323).
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn ‘Abbas (rad) that Narrated Ibn ‘Abbas (rad): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to bath with the water left over by Hadrat Maimuna (rad) .
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بچے ہوئے پانی سے غسل فرماتے تھے۔
