Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عَمْرِوٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا صَامَ مَنْ صَامَ اَلْأَبَدَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1977 )، ومسلم ( 1159 ) ( 186 و 187 ).
English Translation
Hadrat ’Abdullah Hadrat Ibn 'Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“May he, who perpetually fasts (without a break) never fast." Agreed upon.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہمیشہ روزہ رکھنے والے نے نہ روزہ رکھا (یعنی اسے روزے کا ثواب نہیں ملتا)۔ (متفق علیہ)
