Arabic (Original)
وَعَنْ ابْن عُمَرَ - رضى الله عنه - عَنِ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { اَلْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 1292 )، ومسلم ( 927 ) ( 17 ).
English Translation
Hadrat Ibn ’Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah said, “A dead person is tormented in his grave by the wailing for him.” Agreed upon.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میت کو اس کی قبر میں اس پر نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔ (متفق علیہ)
