Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّكُمْ لَا تَسَعُونَ اَلنَّاسَ بِأَمْوَالِكُمْ, وَلَكِنْ لِيَسَعْهُمْ بَسْطُ اَلْوَجْهِ, وَحُسْنُ اَلْخُلُقِ } أَخْرَجَهُ أَبُو يَعْلَى, وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ . 1 .1 - ضعيف جدا. رواه الحاكم (1 / 124) وفي سنده عبد الله بن سعيد المقبري، وهو" متروك".
English Translation
Hadrat Abu Hurairah (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“You (people) cannot satisfy people with your wealth, but satisfy them with your cheerful faces and good morals.” Related by Abu Ya’la and Al-Hakim graded it as Sahih.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم اپنے مال سے لوگوں کو خوش نہیں کر سکتے، لیکن خوش چہرے اور اچھے اخلاق سے ان کی دلجوئی کرو"۔ اسے ابو یعلیٰ نے روایت کیا ہے اور حاکم نے صحیح قرار دیا ہے۔
