Arabic (Original)
وَعَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ إِنَّ اَللَّهَ أَوْحَى إِلَيَّ أَنْ تَوَاضَعُوا, حَتَّى لَا يَبْغِيَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ, وَلَا يَفْخَرَ أَحَدٌ عَلَى أَحَدٍ } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ . 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (2865) (64).
English Translation
’Iyad bin Himar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Allah, the Most High has revealed to me that you (people) should be humble, so that no one transgresses another, or boasts to the other.” Related by Muslim.
Urdu Translation
حضرت عیاض بن حمار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "بے شک اللہ تعالیٰ نے مجھے وحی فرمائی کہ تم تواضع اختیار کرو تاکہ نہ کوئی کسی پر زیادتی کرے اور نہ کوئی کسی پر فخر کرے"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
