Arabic (Original)
وَعَنْهُ; { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -سَبْقَ بَيْنَ اَلْخَيْلِ, وَفَضْلِ اَلْقَرْحُ فِي اَلْغَايَةِ } رَوَاهُ أَحْمَدُ, وَأَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ حِبَّان َ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد ( 2 / 157 )، وأبو داود ( 2577 )، وابن حبان ( 4669 ). القرح: جمع قارح، والقارح من الخيل هو الذي دخل في السنة الخامسة.
English Translation
Hadrat Ibn ’Umar (RAA) narrated, ‘ Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) held a horse race and made the destination from the fully grown ones at a longer distance Related by Ahmad and Abu Dawud. Ibn Hibban graded it as Sahih.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں کی دوڑ لگائی اور بالغ گھوڑوں کی حد (دوڑنے کا فاصلہ) زیادہ رکھی۔ اسے احمد اور حضرت ابوداؤد نے روایت کیا ہے اور ابن حبان نے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
