Arabic (Original)
وَعَنْ وَائِلٍ اَلْحَضْرَمِيِّ; أَنَّ طَارِقَ بْنَ سُوَيْدٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا { سَأَلَ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ اَلْخَمْرِ يَصْنَعُهَا لِلدَّوَاءِ? فَقَالَ: " إِنَّهَا لَيْسَتْ بِدَوَاءٍ, وَلَكِنَّهَا دَاءٌ" } أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ. وَأَبُو دَاوُدَ وَغَيْرُهُمَ ا 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 1984 )، وأبو داود ( 3873 ) واللفظ لمسلم؛ إلا أنه عنده عنه بتذكير الضمير" إنه. .... ولكنه".
English Translation
Wa'il Al-Hadrami narrated that Tariq bin Suwaid asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) about Khamr which he made only to be used as a medicine. the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) responded, "It is not a medicine, it is a disease." Related by Muslim and Abu Dawud.
Urdu Translation
وائل حضرمی سے روایت ہے کہ حضرت طارق بن سوید رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا جو وہ دوا کے لیے بناتے تھے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: "یہ دوا نہیں ہے بلکہ یہ تو بیماری ہے"۔ اسے مسلم اور حضرت ابوداؤد وغیرہ نے روایت کیا ہے۔
