Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { كَانَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يُنْبَذُ لَهُ اَلزَّبِيبُ فِي اَلسِّقَاءِ, فَيَشْرَبُهُ يَوْمَهُ, وَالْغَدَ, وَبَعْدَ اَلْغَدِ, فَإِذَا كَانَ مَسَاءُ اَلثَّالِثَةِ شَرِبَهُ وَسَقَاهُ, فَإِنْ فَضَلَ شَيْءٌ أَهْرَاقَهُ } أَخْرَجَهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح رواه مسلم ( 2004 ) ( 82 ).
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated, 'Raisins used to be soaked for the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) in a water skin, and he would drink it that day, the next day and the following day. When it was the evening of the third day, he would drink it and give some to others. If anything was left from it, he would spill it.' Related by Muslim.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے لیے مشکیزے میں کشمش بھگوئی جاتی تھی۔ آپ اسے اس دن پیتے، اگلے دن اور اس کے اگلے دن بھی۔ جب تیسرے دن کی شام ہوتی تو آپ خود بھی پیتے اور دوسروں کو بھی پلاتے۔ اگر کچھ بچ جاتا تو اسے بہا دیتے۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
