Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -اَلْمُخَنَّثِينَ مِنْ اَلرِّجَالِ, وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنْ اَلنِّسَاءِ, وَقَالَ: { أَخْرِجُوهُمْ مِنْ بُيُوتِكُمْ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (6834).
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated, "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) cursed men who are effeminate and women who take the similitude of men, and said, "Get them out of your homes." Related by Al-Bukhari.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں میں سے زنانہ پن اختیار کرنے والوں اور عورتوں میں سے مردانہ وضع اختیار کرنے والیوں پر لعنت فرمائی اور ارشاد فرمایا: "انہیں اپنے گھروں سے نکال دو"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
