Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { لَمَّا أَتَى مَاعِزُ بْنُ مَالِكٍ إِلَى اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ لَهُ: "لَعَلَّكَ قَبَّلْتَ, أَوْ غَمَزْتَ, أَوْ نَظَرْتَ?" قَالَ: لَا يَا رَسُولَ اَللَّهِ. } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 11 - صحيح. رواه البخاري (6824) وتمامه: "قال: أنكتها -لا يكني- قال: فعند ذلك أمر برجمه ".
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated, 'When Ma'iz came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) (admitting that he had committed adultery), he said to him, "Perhaps you have just kissed, or touched or looked (at the woman)." Ma'iz said,'No, O Beloved Messenger of Allah.' Related by Al-Bukhari.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب حضرت ماعز بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں آئے تو آپ نے ان سے ارشاد فرمایا: "شاید تو نے صرف بوسہ لیا ہو، یا دبایا ہو، یا دیکھا ہو؟" انہوں نے عرض کیا: نہیں، یا رسول اللہ! اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
